برطانیہ نے پاکستانی طلبہ کے لیے نئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا
رپورٹ صفدر رضوی:کراچی: برطانوی ریجنل منیجر برائے ویزااینڈامیگریشن مانڈے لیمے نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلیے نئی ’’اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی‘‘کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جعلی تعلیمی دستاویزات پرویزے کی درخواست دینے والے امیدواروں پر10سال کے لیے برطانیہ میں داخلے پرپابندی لگادی جائے گی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلبہ
No comments:
Post a Comment